نیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے
♥️🌸✨🖇️جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو
-----------------------------
" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں
-----------------------------
اقابلِ بیان درد ہوتا ہے جب کوئی اپنا بدل جاے
-----------------------------
ہائے یہ اگر مگراور کاش ميں لپٹی ہوئی زندگی
-----------------------------
اگر کسی کی تکلیف دیکھ کر تمہیں تکلیف ہونے لگے..
تو سمجھ لینا تم ﷲ کے بناۓ ہوۓ بہترین انسان ہو.
-----------------------------
تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨
-----------------------------
جب آنسو اچانک سے گر پڑیں؛
وہ کیفیت الفاظ سے بیان نہیں کی جاسکتی🥺💔
-----------------------------
*اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
، دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد۔
💫🥀
-----------------------------
کاش! ہم بھی کسی کے دل کی ضِد ہوتے 🥲♥️
-----------------------------
جھ کو کھو دو گے ، تو پچھتاؤ گے بہت❤🔥💯
-----------------------------
یہ آخری غلطی ، تم خوب سوچ کر کرنا❤🔥❤🩹💯
-----------------------------
روزہ ہـــــمیں سِــــکھاتا ہے کـــــہ وقـتِ صــبر کے بعد وقــتِ اجــر ہوتا ہے ♥️
-----------------------------
ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ.._
ﻭﺭﻧﮧ دلوں کہ ساتھ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎتھا🖤🥀💔
-----------------------------
جوانی میں جنازے__نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
-----------------------------
ان کے بھی آنسو___آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا
-----------------------------
تڑپ اے دل _____ تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے🥺
-----------------------------
جدائی ہم نشینوں کی ___ بڑی غمگین ہوتی ہے
Post a Comment