میں نے اس سے کہا تھا
مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے
یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو
چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو
مڑ کر نہیں دیکھنا
اگر منتخب کرنا ہے
تو اول درجہ پر رکھنا
کسی صورت پچھتانا نہیں
فیصلہ کیا ہے تو ڈٹے رہنا چاہیے
لیکن میں جانتا تھا
اسکی تلاش جاری ہے
میں اس کیلیے آپشن کے طور پر تھا۔۔۔!!!🥀
میں رو پڑوں گا !
خدا کی بندی میں رو پڑوں گا
اگر کسی دن دوبارہ مُجھ سے
مَحبتوں کا سوال پوچھا ، زوال پوچھا۔۔۔۔
میں رو پڑوں گا !
میں اس کے دل میں رہا ہوں لیکن
اب اس کے دل سے نکل چکا ہوں
وہ اپنی رہ پر چلی گیئ ہے
میں اپنی رہ پر چلا گیا ہوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پوچھا
میں رو پڑوں گا ...
Post a Comment