2 line Poetry Collection

sad poetry shayari in urdu 2 lines sms for sad lover



رات یونہی گزار دیتے ہیں

ہم جس کی تمنا میں ہوئے تارکِ دنیا

وہ شخص کسی اور زمانے کے لیے تھا

سولی تیار رکھو صاحب
وہ لڑکا محبت ہار بیٹھا ہے

سنو _______ تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں

جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں

“….رات بھر جلتا راھا یہ دل کسی کی یاد میں.

“ اے دل “

….سمجھ نیہں آتا درد پیار کرنے سے ھوتا ھے یا یاد کرنے سے…

روح کی اداسی نٻہں جاتی . ..

sad poetry shayari in hans k thak dil udas

مٻں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں …

ﺍﺩﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﺑﺎﺗﯿﮟ…

ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﺎ… . .

تب بہت ___ دیر ہو چُکی ہو گی

جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.

کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا”پھر کبھی

نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے

وہ بِھی ـ دِل سے ـ نِکال پھینکے ہیں

ـ ‏جِن کے ـ جانے سے ـ دِل ـ نِکلتا تھا

تم چن سکتے ھو ہمسفر نیا
میرا تو عشق مجھے اجازت نہیں دیتا

لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،

چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،

ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتی
ہر شخص سے ہر شخص وفا بھی نہیں کرتا

حاصل زندگی، حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں

یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں،یہ ملانہیں،وہ رہا نہیں

ﺟﮭﻮﭨﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ کا ﻗﺎﺋﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

ﺧﺎﻟﺺ ﮐﺮﮮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﻠﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ

‏ميں تجھے ديکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو ديکھنے والے نہيں ديکھے جاتے

اک دغا باز سے سیکھا ہے دغا بازی کا فن
اب اگر میں کچھ نا کروں تو دغا کرتا ہوں

“کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،

“مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___

بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________

بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو

پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی

جُھکتا نہیں یہ سر کسی نواب کے آگے

ہم اپنی غریبی میں بھی امیری کی ادا رکھتے ہیں

گر تُمہیں دیکھ کے بےقابُو ہُوا!
کون کھینچے گا طنابیں دِل کی ؟

میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن

جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب

ملاقاتیں عروج پر تھیں تو اذان بھی نہ سنائی دی
اب بچھڑے ہیں تو تہجد بھی ادا کرتے ہیں……

#خوابوں کی دنیا بھی کیا دنیا ہے۔۔۔!!

#جہاں دل نے چاہا۔۔ملاقات کر لی۔۔۔۔!!

سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے

اپنے گھر خود ہی پشیمان سا لوٹ آیا ہوں
میں سمجھتا تھا اسے میری ضرورت ہوگی

کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے

مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے

‏یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!
قدر والوں کی___کوئی قدر نہیں ہوتی،،،

کافر ہوئے تھے___!!!جسکی محبت کے پیچھے ہم!!
سنا ہے___!!! وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گئے!!

اُس کی جسجتو ،اُس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتا ہوں جب رو یا نہیں جا تا۔

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو

دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!

💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔

💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔

تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں …!!

دھڑکتے رہنا ورنہ __ مر جائینگے ہم …!!❤❤

ارے سنو تو_________؟؟؟

جان لینی ہے_________ تو لیجئیے

بات مت کیئجے ___ بچھڑنے کی

اک ہی شخص پہ مرکوز تھی دُنیا میری____!!
یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا تھا

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان

*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں…!!

ناداں ہوں نا سمجھ ہوں — — — بیکار ہی سمجھو

دل روتا ہے,ہونٹ ہنستے ہیں, فنکار ہی سمجھو

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند







غالب

‏ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے

‏‎کچھ تو اپنے لئے بھی رکھنا ہے

زخم اوروں کو کیوں دکھائیں سب

لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے

تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے

‏⁧‫‬⁩
ہـزاروں “محفلیں” ہیں لاکھوں “میلے” ہیں

‏پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا”پھر کبھی

نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔

جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔

تم سمجھ ہی نہیں پائے،

میں بدل نہیں رہا تھا،
ختم ہو رہا تھا…

زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،

اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،

تنہائیوں میں سکون ھے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔

حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں* غبارو میں ڈال کر

تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے

فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے….!!

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔

ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ

آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی

اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!

کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,

آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے۔۔۔

کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا۔۔۔

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک….!

کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے……!

اُس نے دیکھا تھا نظر بھر مجھے

پھر دیکھنے مجھے سارا جہاں آیا

‏دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے…

چھت پر کپڑے سُکھانے آیا کر…

حیرت ہے مجھے اپنی محدود سوچ پر

ہم تیری جستجو سے آگے نہ جا سکے

میں اگر خود بھی پُکاروں کے بچا لو مجھکو
تم پہ لازم ہے کہ امداد نہ کرنا میری

ایک ہی شخص تھا فرض مجھ پر
صاحب
رفتہ رفتہ وہ بھی قضا ہو گیا

میری روح ترستی هے تیری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو ، تو درد هوتا هے

‏سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت

ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے

‎مجھ کو چاہتے تم اگر تو پاتے مجھ کو
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے

جب گھر سے اُٹھ کھڑے ہوئے تو پھر پوچھنا ہی کیا
منزل کہاں سے پاس پڑے گی‘ کہاں سے دور

وقت کے ہا تھ سے گزرے ہوئے لمحو ں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح۔

ہم نے دیکھا تھا فرشتے کی نظر سے جس کو
کاش اس نے ہمیں انسان ہی سمجھا ہوتا

خیال یار نے تو آتے ہی گم کر دیا مجھ کو
یہی ہے ابتدا توانتہاء اس کی کہاں تک ہے

تُو گیا وقت نہیں ھے کہ بُھلا دُوں تُجھ کو
تُو میرا حال ھے اور بِیت رہا ھے مجھ پر۔

کہتا ہے “چھوڑ دیا اُس نے تمہیں!”

الفاظوں کو درست کریں جناب!!! “اُس نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا”

‏ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب

نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے..

بہت خوش ہُوئے اُن کے دروازے پر دستک دے کر

درٰد کی اِنتہا ہُو گئی جب اُس نے کہا کُون ہو تُم

اس بار بھی نہ ہم سے کوئی بات ہوسکی
بس ایک دوسرے کو کھڑے دیکھتے رہے

رات محفل میں تری ہم بھی کھڑے تھے چُپکے
جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ

وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوہے
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائیے گا

اس دل نے تجھ سے محبت کرکے```

ساری خوشیوں سے۔۔۔۔دشمنی کرلی۔۔

اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح

ہم نے تمــــــــــام عمـــــر گزاری ہے اس طرح

ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ
اﮔﺮ ﺭﻭﺗﺎ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﺭ ﮨﻮﺗﺎ

میں کب سے خود ہی خود میں مر رہا ہوں

کوئی مجھ پر احسان کرو مجھے مکمل مار دو

کہ دُعا کرو کہ سلامت رہے میری ہِمت
یہ ایک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے

کبھی ملے گا تو سینے میں جزب کر لوں گا
میں رسمی سا اب اسے سلام کیا بھیجوں

محبّت کی بات مت کرو صاحب…
اس لفظ سے__تکلیف ہوتی ہے.

مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔۔۔۔۔۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔!

#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں

ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!!
صاحِب
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__

زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا
جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا

روز آتی ہے میرے پاس تسلی دینے
شب تنہائی ! بتا ، تو میری کیا لگتی ہے

وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے _

میری شرارتیں سنبھال لینا

میرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا

sad poetry shayari in shayari dil dimagh poetry

“-لگاو آج شاعری کی محفل۔
“-میرے دل کا آج دماغ خراب

وہ اچھے ہیں تو ہونگے…
ہمارا حال تو برا کر رکھا ہے…

‏درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـــــــو گے کبھی ۔۔۔
ہر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا ۔۔۔

#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے…..
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے..

وہ کسی اور کو مُیسر ہے ،
اور یہ صدمہ خُدا جانتا ہے _

غموں میں ملا کے خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی اداکاری کریں…..

ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔

زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم

لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاوں پڑنا بھی رائیگاں گیا

sad poetry shayari in dosti log jaan waqt

سنا ہے دوستی میں لوگ جان بھی دے دیتے ہیں
مگر جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے .

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!

ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
*جون ایلیاء*🔥

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔

صاحب۔ ۔
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔

اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی

sad poetry shayari in muhabat ana sochta

جتنی تم مجھ سے محبت کرتی ہو نا..
اتنا تو صرف میں تمھیں سوچتا ہوں

یہ جو تیری انا ہے
ہونا اس نے بھی فنا ہے

سنبھالو ان زلفوں کو نہیں تو کوئی فدا ہو جاۓ گا
نا ہوا اگر کوئی تو یہ ____حق ہم سے ادا ہوجاۓ گا….

مجھے آج بھی یاد ہے
تم سے مخاطب ھو کے
خود کا مسکرانا

بُرا حال___بہر حال____کوئی____حال توہںے
میاں وہ دن بھی تھے کہ کوئی حال نہ تھا۔

وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.

sad poetry shayari in pyar jalny dua dushman bad dua

اب تیرے پیار سے جلنے لگی ہے یہ دُنیا
دعا کرو کسی دشمن کی بد دعا نہ لگے

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﺮ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ.
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.

بیٹھے بیٹھے جانے کیوں بیتاب ہو جاتا ہے دل
پوچھتے کیا ہو میاں اچھا بھی ہوں بیمار بھی

خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں…!!!

تمھاری بے حجابیاں بھگت رہے ہیں جا بجا
وگرنہ سارے شہر سے ہماری کیا لڑائی ہے

مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق………..
ستم ستم اور ستم — — — یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے..

تجھ سے اِس تعلق میں کتنا مطلبی تھا میں
مجھ کو آخری دم تک بس تری ضرورت تھی,,,,,,

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں

sad poetry shayari in dagh dehlvi wafa yaad kalam

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
داغ دہلوی

“ ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے

تیری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ما حول میں گھبرا رہے ہیں
جون ایلیا

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب.
جن کے دل میں بھی دماغ ہوتا ہے

sad poetry shayari in ishq krny ka irada

عشق کرنے کا ارادہ ہرگز نہ تھا
بخدا ہو گیا دیکھتے دیکھتے

میری شرارتیں سنبھال لینا

میرے بعد اِدھر سناٹا ہوگا

ميرے ھونے سے تو بڑہتے ہيں مساٸل ان کے
ميں جو مر جاٶں تو اپنوں کو سہولت ھوگی

‏‎آتی تو ہو گی ذہن میں گزرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہو گا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی

ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی

sad poetry shayari in urdu of john elia

تم نہ آنا میری عیادت کو_____

تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء

ﺍﮔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ، ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺗﮭﺎ
ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﻟﻮﮞ
ﮐﯽ

کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ _!!!

Post a Comment

Previous Post Next Post